یہ اصل فارسی متن کا ترجمہ ہے۔ اصل فارسی متن

مرجع عالی قدر حضرت آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی کی مجلس ترحیم و بزرگداشت کل شب (جمعرات ۲۸ آبان) رہبر معظم انقلاب اسلامی کی جانب سے نماز مغرب و عشاء کے بعد مشہد میں حرم مطہر رضوی کے رواق امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ میں منعقد ہوگی۔

اسی طرح ایک اور مجلس جمعہ کی شب ۲۸ آبان کو نماز مغرب و عشاء کے بعد قم میں حرم حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے شبستان امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ میں منعقد ہوگی۔