پیغامات
مشہد اور قم میں حضرت آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی کی مجالس ترحیم
مرجع عالی قدر حضرت آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی کی مجلس ترحیم و بزرگداشت کل شب (جمعرات ۲۸ آبان) رہبر معظم انقلاب اسلامی کی جانب سے نماز مغرب و عشاء کے بعد مشہد میں حرم مطہر رضوی کے رواق امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ میں منعقد ہوگی۔
تازہ ترین پیغام پڑھیں






