1. صفحۂ اول
  2. پیغامات
  3. 11 نومبر 2026

ایران کے شہید قائد کے مقامِ عروجِ ملکوتی کے جوار میں زینبیہ میں ایامِ شہادتِ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی مجلسِ عزا کی دوسری شب

یہ اصل فارسی متن کا ترجمہ ہے۔ اصل فارسی متن

ایامِ شہادتِ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی مجلسِ عزا کی دوسری شب زینبیہ میں، ایران کے شہید قائد کے مقامِ عروجِ ملکوتی کے جوار میں شروع ہوئی۔

یہ مجلس، جو رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای کی جانب سے منعقد کی جا رہی ہے، نمازِ مغرب و عشاء کی ادائیگی سے شروع ہوئی اور «امتِ مبعوث» کے شبانہ اجتماعات کے وقت سے پہلے تک جاری رہتی ہے۔

ایامِ فاطمیہ کی مجلسِ عزا کی دوسری شب زینبیہ کے ہال میں سینہ زنی کرتے عزادار
ایامِ فاطمیہ کی مجلسِ عزا کی دوسری شب زینبیہ کے ہال میں سینہ زنی کرتے عزادار
زینبیہ میں ایامِ فاطمیہ کی مجلسِ عزا کی دوسری شب رہبرِ شہید کی تصویر اور «يا فاطمة الزهراء» کی تحریر والی خالی کرسی
زینبیہ میں ایامِ فاطمیہ کی مجلسِ عزا کی دوسری شب رہبرِ شہید کی تصویر اور «يا فاطمة الزهراء» کی تحریر والی خالی کرسی