یہ اصل فارسی متن کا ترجمہ ہے۔ اصل فارسی متن

بسم اللّه الرّحمن الرّحیم

متعہد اور انقلابی ادیب جناب منصور انوری کے انتقال پر افسوس ہوا۔

مرحوم نے متعدد تخلیقات، بالخصوص بارہ جلدوں پر مشتمل ناول «جنگ کا راستہ» کے ذریعے، جسے امامِ مجاہد شہید کی توجہ اور تحسین حاصل ہوئی، انقلابِ اسلامی کے تئیں اپنا فرض ادا کیا۔

میں ان کے خاندان اور ملک کی ادبی برادری کو تعزیت پیش کرتے ہوئے، خداوندِ متعال کی بارگاہ سے مرحوم کے لیے آمرزش، مغفرت اور اجرِ الٰہی کی دعا کرتا ہوں۔

سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای، ۲۰ آبان ۱۴۰۵