یہ اصل فارسی متن کا ترجمہ ہے۔ اصل فارسی متن

مرجع عالی قدر حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید موسیٰ شبیری زنجانی کی مجلس ترحیم و بزرگداشت رہبر معظم انقلاب اسلامی کی جانب سے بدھ یکم مہر کو نماز مغرب و عشاء کے بعد قم میں حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے حرم کے شبستان امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ میں منعقد ہوگی۔