1. صفحۂ اول
  2. پیغامات
  3. 26 جون 2026

قائدِ شہید انقلاب اسلامی کے مقامِ عروجِ ملکوتی کے جوار میں زینبیہ میں محرم کی مجلسِ عزا کی چھٹی اور آخری شب

یہ اصل فارسی متن کا ترجمہ ہے۔ اصل فارسی متن

اس مجلس میں، جو رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای کی جانب سے منعقد کی جا رہی ہے، حجت الاسلام والمسلمین ابراہیمیان نے اپنے خطاب میں عقل کے رشد اور دلوں کے نرم ہونے کو مجالسِ عزا کا لازمی ثمرہ قرار دیا۔

اس مجلس میں جناب منصور ارضی، جناب محمد رضا طاہری اور جناب حسین طاہری نے بھی مصائب بیان کیے اور نوحہ خوانی کی۔