رہبر انقلاب کے نمائندے نے پوتن کو رہبر انقلاب کا پیغام پہنچایا
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے نمائندے اور سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری نے ماسکو میں ولادیمیر پوتن سے ملاقات کی اور انہیں رہبر معظم انقلاب اسلامی کا پیغام پیش کیا۔
رہبر انقلاب کی جانب سے ایک وفد کی ہسپتال میں آیت اللہ وحید خراسانی کی عیادت
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی جانب سے ایک وفد نے آج سہ پہر ہسپتال میں حضرت آیت اللہ وحید خراسانی کی عیادت کی۔
مسلح افواج کے اعلیٰ کمانڈروں کی سپریم کمانڈر سے ملاقات
مسلح افواج کے اعلیٰ کمانڈروں نے مسلح افواج کے معزز سپریم کمانڈر حضرت آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات کی۔
سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات
سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری میجر جنرل ڈاکٹر محسن رضائی نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات کی۔
عدلیہ کے سربراہ کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات
عدلیہ کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین محسنی اژہ ای نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای سے ملاقات اور گفتگو کی۔
مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات
مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای سے ملاقات اور گفتگو کی۔
رہبر انقلاب کی جانب سے ایک وفد کی ہسپتال میں آیت اللہ نوری ہمدانی کی عیادت
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی جانب سے ایک وفد نے آج سہ پہر ہسپتال میں حضرت آیت اللہ نوری ہمدانی کی عیادت کی۔
رہبر انقلاب کے نمائندوں کی ہسپتال میں شاعر سید علی موسوی گرمارودی کی عیادت
جناب غلام علی حداد عادل اور جناب حسین محمدی نے رہبر معظم انقلاب کی نمائندگی میں انقلابی فنکار اور ملک کے شعر و ادب کی ماندگار شخصیت سید علی موسوی گرمارودی کے زیر علاج ہونے کی جگہ پر حاضر ہو کر ان کی عیادت کی۔
ملک کے اقتصادی اور فوجی مسائل پر صدرِ جمہوریہ کی رہبر معظم انقلاب سے ملاقات
ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اپنی صدارت کے تیسرے سال کے آغاز کے موقع پر حضرت آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای سے ملاقات اور گفتگو کی۔
