عالمی استکبار کے خلاف جدوجہد کے قومی دن کی مناسبت سے پیغام
آج عالمی استکبار کے خلاف جدوجہد کا قومی دن ہے، اور یہ وہ دن ہے جس نے باطل کے محاذ کے مقابلے میں حق کے محاذ، اور ظالم کے محاذ کے مقابلے میں مظلوم کے محاذ کی صف آرائی کے متعدد اہم موڑوں کو اپنے اندر سمیٹ رکھا ہے۔ شاید یہ…
آبادان میں آپریشن ذوالفقاری کی سالگرہ کی مناسبت سے پیغام
۹ آبان، بعثی جارحین کے خلاف عوامی کارنامے اور اسلام کے مجاہدوں کے دلیرانہ آپریشن، اور انہیں جزیرۂ آبادان سے باہر نکال دینے کی سالگرہ ہے، جو ۱۳۵۹ میں پہلی مسلط کردہ جنگ کے آغاز کے صرف چالیس دن بعد انجام پایا۔
حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی ولادت اور یومِ نرس کی مناسبت سے پیغام
ہر سال پانچ جمادی الاولیٰ اس خاتون کی ولادت باسعادت کی یاد دلاتا ہے جو خمسۂ طیبہ صلوات اللہ و سلامہ علیہا و علیہم کی، جو خدا کی خلقت میں سب سے برتر شمار ہوتے ہیں، محبت، تربیت اور ہمراہی کے سائے میں پروان چڑھیں۔ اس…
ہفتۂ پولیس کی مناسبت سے پیغام
امن، اہم ترین الٰہی نعمتوں میں سے ہے، اور عزیز ایران کے مختلف حصوں میں، بڑے شہروں سے لے کر دیہاتوں اور محلوں کی چھوٹی سے چھوٹی آبادیوں تک، دشوار موسمی حالات اور پہاڑوں سے سمندروں تک متنوع خطوں میں کٹھن سرحدی نگہبانی سے…
معاشرے میں نماز کا راسخ اور ہمہ گیر ہونا، اسلامی معاشرے تک رسائی کا لازمہ
"نماز قائم کرنے" کے عظیم امر پر توجہ اور خاص طور پر نماز کی قومی کانفرنس کا انعقاد ان ضروری اور لازمی اقدامات میں سے ہے، جو انیس سو نوے کی دہائی کے آغاز سے ملک میں مجاہد اور عوامی عالم، استاد قرآن اور ماہر مبلغ حجۃ…
ہفتۂ دفاعِ مقدس اور شہید سید حسن نصر اللہ کی برسیِ شہادت کی مناسبت سے رہبرِ معظمِ انقلاب کا پیغام
ماہِ مہر کے ابتدائی ایام، ایام اللہ اور پہلی مسلط کردہ جنگ میں ملتِ ایران کے آٹھ سالہ جاں نثارانہ دفاع کے عظیم اور پائیدار واقعے کی یاد دلاتے ہیں۔ ان دنوں سرزمینِ ایران کی وسعتوں پر انقلاب کے سورج کی گرم تابش قومی…
تقویٰ اور اخلاق کے ہمراہ علم سے حاصل ہونے والی طاقت انسانیت کے خلاف امریکا کی مجرم حکومت اور صیہونی نظام کے جارحانہ ہاتھوں کو کاٹ دے گی
یَرفَعِ الله الَّذینَ آمَنوا مِنکُم وَ الَّذینَ اوتُوا العِلمَ دَرَجات اللہ ان لوگوں کے درجے بلند کرتا ہے جو تم میں سے ایمان لائے ہیں اور جن کو علم دیا گیا ہے۔ سورۂ مجادلہ، آيت 11
امریکا اور جعلی صیہونی حکومت کے مجرم حکام، اتحاد بین المسلمین کے کٹّر دشمن ہیں
ذات مبارک نیّر اعظم، اشرف الخلائق، سراج منیر، اللہ کے برگزیدہ بندے، شہر علم، حضرت رحمت للعالمین، رسول مکرم اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور ان کے پاک و پاکیزہ فرزند، حجت بالغۂ الہی، حضرت امام جعفر صادق صلوات اللہ و…
ملک میں ڈالر کے کردار کو تدریجی طور پر ختم کرنے پر سنجیدگی سے توجہ دی جائے
ہر سال شہریور کا پہلا (اگست کا آخری) ہفتہ اسلامی جمہوریۂ ایران کی حکومت کی خدمات پر بات کرنے کا ایک موقع ہوتا ہے۔ اس سال اسلامی جمہوریۂ ایران کی حکومت کے لیے باعث فخر ہے کہ ہفتۂ حکومت، ربیع الاول میں پیدا ہونے والے دو…
ہفتۂ عدلیہ اور آیت اللہ بہشتی اور ان کے رفقاء کی برسیِ شہادت کی مناسبت سے پیغام
آلِ اللہ کی مصیبت اور حضرت ثار اللہ صلوات اللہ و سلامہ علیہ و علیہم اجمعین اور ان کے باوفا اصحاب کی شہادت کے ایام پر میں پوری ملتِ ایران اور امتِ اسلامی کو تعزیت پیش کرتا ہوں۔
عید غدیر اور امام خمینی کی برسی کی مناسبت سے رہبر انقلاب کا پیغام
میں عید سعید غدیر کی مبارک باد ایران اور پوری دنیا کے تمام مسلمانوں اور امت مسلمہ کے پدر گرامی، امیرالمؤمنین علی علیہ السلام کے چاہنے والوں کی خدمت میں پیش کرتا ہوں اور امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی روح مطہر پر درود و…
اسلامی جمہوریہ ایران کی پہلی مجلس شورائے اسلامی کے افتتاح کی سالگرہ اور بارہویں پارلیمنٹ کے ٹرم کا تیسرا سال شروع ہونے پر رہبر انقلاب کا پیغام
آپ نے اپنے پیغام میں، ملک کی سربلندی کے لیے اراکین پارلیمان خصوصاً پارلیمنٹ کے محترم اسپیکر کی کوششوں کی قدردانی کرتے ہوئے کہا کہ قوم کا حقیقی نمائندہ، قوم ہی کی جنس و صنف کا اور مبعوث شدہ عوام کے معیار کے مطابق ہوتا…
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای کا پیغام حج
اے خدا! میں تیری دعوت پر لبیک کہتا ہوں، تیرا کوئی شریک نہیں اور ساری تعریفیں اور ساری نعمتیں اور مُلک و قدرت تیری طرف سے ہیں اور تجھ ہی سے تعلق رکھتے ہیں ... اس سال کا موسم حج بھی آ گیا اور امت مسلمہ کے حجاج گرامی نے…
شہید رئیسی اور شہدائے خدمت کی شہادت کی دوسری برسی کی مناسبت سے رہبر انقلاب کا پیغام
اردیبہشت (مئی) کی فلائٹ کے شہداء اور ان میں سرفہرست شہید صدر جمہوریہ حجت الاسلام والمسلمین رئیسی کی یاد منانا، اسلامی جمہوریہ ایران میں خدمت گزار شہداء کے عظیم کارواں کی شہادت کی یاد تازہ کرتا ہے؛ مطہری، بہشتی، رجائی…
فارسی زبان کے تحفظ اور فردوسی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے دن کی مناسبت سے رہبر انقلاب کا پیغام
فارسی زبان بولنے اور لکھنے کا ذریعہ ہونے کے ساتھ ہی ایرانیوں کی پہچان، افکار سے جڑنے کی کڑی اور ان کے تشخص کی سرحدوں کو تشکیل دیتی ہے۔ فارسی زبان و ادب، عالمی سطح پر اسلامی مملکت ایران کے کلچر اور تمدن کو فروغ دینے کی…
ٹیچر اور مزدور، ثقافت اور معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہیں
پہلی اور دوسری مئی کے دو دن، ایسے ایام ہیں جن میں محنت کشوں اور اساتذہ کو خراج تحسین پیش کیا جاتا ہے۔ زبانی اور علامتی خراج تحسین سے الگ ہٹ کر، جو اپنے آپ میں ایک بجا اور صحیح کام ہے، کسی بھی ملک کی پیشرفت، علم و عمل کے…
خلیج فارس کے قومی دن کی مناسبت سے رہبر انقلاب کا پیغام
ہمارے خطے کی مسلم اقوام بالخصوص اسلامی مملکت ایران کے معزز عوام کے لیے خداوند متعال کی ایک بے نظیر نعمت، "خلیج فارس" کا تحفہ ہے۔ یہ صرف ایک آبی خطہ نہیں بلکہ اس سے بھی بڑھ کر ایک ایسی نعمت ہے جس نے ہماری شناخت اور تہذیب…
۲۹ فروردین، یومِ تاسیسِ فوجِ جمہوریِ اسلامیِ ایران کی مناسبت سے پیغام
۲۹ فروردین، فوجِ جمہوریِ اسلامیِ ایران کے مبارک یومِ تاسیس کی، جسے خمینیِ کبیر رحمۃ اللہ علیہ کی حکیمانہ پہل پر اس نام سے موسوم کیا گیا، تمام فوجیوں، ان کے معزز خاندانوں اور ایران کی عظیم قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
یوم اسلامی جمہوریہ کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام
ایران کی شجاع قوم نے اس سال کے نوروز کو دلیری اور غیرت سے مملو کر دیا ہے اور وہ یوم اسلامی جمہوریۂ ایران، 12 فروردین مطابق یکم اپریل 2026 کو منانے کے بعد روز فطرت و قدرت کا استقبال کرے گی۔ اس وقت جب زبوں حال اور بے رحم…
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید مجتبی حسینی خامنہ ای کا پیغام نوروز
یا مقلب القلوب والابصار یا مدبّر اللیل و النھار یا محوِّل الحول و الاحوال، حَوِّل حالَنا الی احسن الحال