یہ اصل فارسی متن کا ترجمہ ہے۔ اصل فارسی متن
بسم اللہ الرحمن الرحیم
برادرِ گرامی جناب ڈاکٹر محمد باقر ذوالقدر صاحب
آپ کے قیمتی تجربات کے پیشِ نظر میں بذریعۂ ہٰذا جنابِ عالی کو اپنا سیاسی مشیر مقرر کرتا ہوں۔ امید ہے کہ اس ذمہ داری کی انجام دہی اور انقلابِ اسلامی کے آرمانوں کی پیش رفت میں، ہمارے آقا حضرت بقیۃ اللہ الاعظم عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کی توجہات کے زیرِ سایہ، کامیاب اور مؤید رہیں گے۔
سید مجتبیٰ خامنہ ای