1. صفحۂ اول
  2. پیغامات
  3. 20 اپریل 2026

آیت اللہ نوری ہمدانی کو ان کے داماد کی رحلت پر تعزیتی پیغام

یہ اصل فارسی متن کا ترجمہ ہے۔ اصل فارسی متن

بسم اللہ الرحمن الرحیم

حضرت آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی (دامت برکاتہ)

جناب حجۃ الاسلام والمسلمین موسوی تبریزی (رحمۃ اللہ علیہ) کی رحلت پر میں حضرتِ عالی اور ان کے محترم خاندان کی خدمت میں تعزیت عرض کرتا ہوں اور خداوندِ متعال سے آپ کی بقا اور بابرکت طولِ عمر کی دعا کرتا ہوں۔ مرحوم کے لیے رحمت و مغفرتِ الٰہی کا خواستگار ہوں۔

سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای، ۳۱ فروردین ۱۴۰۵ مطابق ۲ ذی القعدہ ۱۴۴۷